11 جون 2016 - 15:12
تصویری رپورٹ: حضرت امام رضا (ع) کے حرم میں افطار کا اہتمام

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مشہد مقدس میں حضرت امام رضا (ع) کے حرم مطہر میں روزہ داروں کے لئے ہر رات افطار کا اہتمام کیا جاتا ہے۔